منت کا دونا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نذر و نیاز کا ایک طریقہ (ماننا، چڑھانا کے ساتھ)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نذر و نیاز کا ایک طریقہ (ماننا، چڑھانا کے ساتھ)۔